مومنٹ چارٹر/پنچایت
See the summary of the feedback from the community consultation, and responses to the feedback by the Movement Charter Drafting Committee. |
اس بات کو یقینی بنانے کے مقصد کے ساتھ کہ دلچسپی رکھنے والے کسی بھی شخص کو مباحث میں مکمل طور پر حصہ لینے کے لیے اچھی طرح سے آگاہ کیا گیا جائے، اور انہیں تحریک کے چارٹر پر اپنے نقطہ نظر میں حصہ ڈالنے کے لیے بااختیار بنایا جائے، تین موومنٹ چارٹر کے بارے میں مجھ سے کچھ بھی پوچھیں سیشنز منعقد کیے گئے تھے، جو مختلف ٹائم زونس کے لیے ترتیب دیے گئے تھے۔ یہ سیزنس برادرانہ پنچایت سے قبل انجام پائے۔
مومنٹ چارٹر ڈرافٹنگ کمیٹی (ایم۔سی۔ڈی۔سی) نومبر 2021 سے مومنٹ چارٹر کی نشو ترقی میں لگے ہوئے ہیں۔ مومنٹ چارٹر ایک دستاویز ہو گی جو وکیمیڈیا مومنٹ کے تمام ممبران اور اداروں کے کردار اور ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ تحریکی نظم و ضبط کے لیے ایک نئی گلوبل کونسل کے قیام کی وضاحت کرے گی۔ مومنٹ اسٹریٹیجی کی سفارشات میں اس سے قبل اس طرح کے چارٹر کی تخلیق تجویز کی گئی تھی۔
The MCDC presented the first outline of the Charter at the 2022 Wikimedia Summit. The MCDC then integrated the initial feedback collected during the Summit.
The MCDC organized its first Community Consultation in November and December 2022. Details of the communication channels and engagement are below. The full feedback is captured on this page, including some detailed responses by the MCDC (highlighted in orange).
November-December 2022 consultation
مومنٹ چارٹر کے پہلے تین حصوں کے مسودے پر رائے جمع کرنے کے لیے برادرانہ مشاورت ''نومبر 20 اور '18 دسمبر 2022' کے درمیان ہوگی۔ تاثرات کا اشتراک مختلف طریقوں سے اور اپنی پسند کی زبان میں کیا جا سکتا ہے:
- نیچے دی گئی 8 میں سے ایک علاقائی بحث میں حصہ لینا۔
- رائے سروے فارم بھرنا (گمنام طور پر)
- میٹا پر تبادلہ خیال پر رائے دینا
- ایم۔ایس فورم پر رائے دینا;
- movementcharter
wikimedia
org پر ای میل بھیجنا۔
مومنٹ چارٹر کے حوالے سے مجھ سے کچھ بھی پوچھیے سیشنز
Extended content |
---|
یہ سیشنز ہر اس فرد کے لیے ہیں جو مومنٹ چارٹر کے ہدف اور مقصد کو جاننے میں دلچسپی رکھتا ہے، کہ یہ ایک ویکیمیڈیائی صارف اور اس کے ساتھ ساتھ برادریوں کے لیے کیوں اہم ہے اور اس کا کیا اثرات ہیں۔ تینوں سیشنز ایک ہی ساخت اور پروگرام کی پیروی کرتے ہیں۔
مجھ سے کچھ بھی پوچھیے #1: ایشیا-الکاہل
مجھ سے کچھ بھی پوچھیے #2: یورپ/مشرق وسطی اور شمالی افریقہ/ذیلی صحارائی افریقہ
مجھ سے کچھ بھی پوچھیے #3: مغربی یورپ/جنوبی و شمالی امریکہ
|
برادرانہ مشاورت
براہِ مہربانی علاقائی مباحث کے لیے مندرجہ ذیل نکات کا خیال رکھیں:
- ہر کوئی کال میں شامل ہوسکتا ہے (زوم/گوگل میٹ کے ذریعے)، کسی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔
- کالز تک رسائی کے لنکس اس صفحہ پر 48 گھنٹے قبل شیئر کیے جائیں گے۔
- اپنی پسند کے مطابق مشغول رہیں: بولنا، لکھنا، یا صرف سننا۔
- مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے سیشن کو چھوڑ کر، تقریب انگریزی میں منعقد کی جائے گی۔ بیک وقت تشریح دستیاب ہے۔
- مباحث کو ریکارڈ نہیں کیا جائے گا، سوائے اس حصے کے جہاں شرکاء کو بریک آؤٹ رومز میں گفتگو کرنے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے کہ انہوں نے وہاں کیا بحث کی۔ ہر کال کے نوٹس بعد میں میٹا پر اپ لوڈ کیے جائیں گے۔
- ہر ایک کے واسطے ایک خوش آئند جگہ کے لیے سبھی سے تعمیری رابطے کی توقع کی جاتی ہے (عالمی ضابطہ اخلاق لاگو ہوتا ہے)
Extended content |
---|
مقامی مباحث: شمالی اور مغربی یورپ
مقامی مباحث: ذیلی صحارائی افریقا
علاقائی مباحث: وسطی و مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا
علاقائی مباحث: جنوبی ایشیا
علاقائی مباحث: مشرقِ وسطی اور شمالی افریقا
علاقائی مباحث: ریاستہائے متحدہ اور کناڈا
علاقائی مباحث: لاطینی امریکا اور کیریبین
علاقائی مباحث: مشرقی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور الکاہل
|