وکی خواتین سے عشق/شی سیڈ

This page is a translated version of the page Wiki Loves Women/SheSaid and the translation is 35% complete.
Outdated translations are marked like this.

جو پہلے اکتوبر 2020 میں لانج ہویا، #شیسیڈ مہم وکی اقتباس ایک حیرت انگیز کامیابی ہوئی ہے! جو 7 زبانوں سے، 5ء جنوری 2021 تک، یہ مجموعی طور پر 867 نئے یا بہتر مضامین کے نتیجے ہوئے (زیادہتر نیا)۔ اطالوی ویکی اقتباس سب سے واضح زبان جیتھاتھا (405 مضامین) یوکرین کے ساتھ (187) و فرانسیسی (105) جو پیچھے اتنا قریب نہیں تھا۔ یہ حیرت انگیز نتیجہ تھا - شکر ہے آپ کیے لیے خواتین کی آواز سننے کی۔

آپ جانتے ہے گراسا مشیل نے کیا بولا تھا؟
وہ کہہ رہی تھی وکی خواتین سے عشق پہل کا حصہ ہے۔
انگریزی وکی اقتباس کا سکرین شاٹ 2020-10-06 میں۔ ہوم پیج پر ظاہر کردہ الفا مرد کے علاوہ، لوگوں کی فہرست دیکھلیں اور خواتین کی تلاش کریں۔ ۔ ۔
تحائف ان کے لیے جو شی سیڈ امیدوار ہے یوکرین میں۔
This page is about the Wikiquote initiative. It is unrelated to a movie of similar name...

وکی خواتین سے عشق پہل مناتا خواتین رہنماؤں کو کرتا ہے شی سیڈ ڈرائیو سے۔ یہ ڈرائیو کا مقصد مرئیت کو بہتر بناناخواتین کا جو وہ تخلیق نیا کرسکتے ہے یا پہلے سے موجود کو بہتر بناناWikiquote ان سے متعلق اندراجات۔

دوسرا ایڈیشن میں 9 زبانوں میں 1500+ وکی اقتباس اندراجات تخلیق کیے گئے (و مزید بہتر) کے ساتھ ایک بار پھر کامیاب رہا! اطالوی و تیگالوگ سب سے زیادہ فعال زبانیں تھیں۔ شکر سب سے :)

اس کے پہلے اور دوسرے ایڈیشن کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے و نوٹ کرنا کہ ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، #شیسیڈ ڈرائیو پھر سے 2022 میں دوبارہ چلائی گا۔

شی سیڈ 2022 میں بھی کھلا وا ہے: 1ء اکتوبر تک 31 دسمبر 2022۔

شی سیڈ مہم کیو

ویکی اقتباس کے اندراجات میں صنف کی نمائندگی کو متوازن کرنے کے لیے۔

صورت حال کو واضح کرنے کے لیے، یہاں چند دلچسپ اعداد و شمار ہیں:

ظاہر میں، سب خواتینوں نے نیں کہا ’’خوب اقتباسات‘‘ جو وکی اقتباس کو اندراج اس کے قابل ہے۔ پھر بھی۔ ۔ ۔

اب کیا کرنا ہے

جو ہم کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں!

  1. اپنی پسند کی زبان میں وکی اقتباس کو تھوڑا سا پیار دیں۔ ویکی اقتباس خواتین کے موجودہ اندراجات کو چیک کریں اور دیکھیں کہ کیا ان میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ یا قابل ذکر خواتین کے لیے نئی اندراجات بنائیں جنہوں نے قابل ذکر اقتباسات تیار کیے ہیں۔ یا مختلف اندراجات میں خواتین کے قابل ذکر اقتباسات شامل کریں۔ یا خواتین کے بارے میں ٹوٹے ہوئے زمرے درست کریں۔
  2. جب آپ اندراجات کو بہتر کرتے ہے، براہ مہربانی شامل #شیسیڈ کیجیے تبصرہ باکس میں تو ہم دیکھنگے کتنا اثرات کرا ہے۔
  3. یا آپ فہرست کرے اندراج کو زبان پورٹل صفحہ میں۔
  4. #شیسیڈ ڈرائیو کو اپنے دوستوں اور برادری تک پہنچادے۔

دلچسپی ہے؟

بیرونی میڈیا کوریج