ویکیمیڈیا منصوبہ جات

This page is a translated version of the page Wikimedia projects and the translation is 100% complete.
مختلف وکیپیڈیا کمیونٹی پر خلاصہ.

تفصیلات و اعدادوشمار

میٹا کے یہاں صفحات جو مواد کے منصوبوں کی وضاحت کرتے ہیں، و جہاں مناسب ہو، انفرادی زبانوں کے اعداد و شمار کے جدولوں سمیت:

فہرست

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن گیارہ مواد چلاتا ہے جو مفت مواد کے ماڈل پر عمل کرتے ہے، ان کا بنیادی مقصد علم کی ترسیل ہے۔

یہ صفحہ مرکزی صفحات کے لنکس پر مشتمل ہے ہر ایک ویکی میڈیا ویکی پر۔ برائے مہربانی سے آپ کوئی بھی غائب ویکیز (مکمل فہرست ویکیمیڈیا منصوبہ جات دیکھیں - بہت تو غائب ہیں) و آپ کو ملنے والے کسی بھی گمشدہ لنکس کو پُر کریں۔

ہر ویکی کے مرکزی صفحہ کے لنکس کے ساتھ ایک مختصر فہرست مکمل فہرست ویکیمیڈیا منصوبہ جات پر مل سکتی ہے۔ فہرستیں پروجیکٹ کے لحاظ سے اور حروف تہجی کے لحاظ سے زبان کے کوڈ کے لحاظ سے ترتیب دیے گئے ہیں۔

فہرست لغت

فہرست کو چھوٹا رکھنے کے لیے، براہ کرم مخففات استعمال کریں۔

عمومی بحث
آپ کا مقامی گاؤں کا پمپ (VP)
خبریں
مقامی خبروں کے صفحات، جاری ہے۔
ایڈمنز، آر ایف اے
منتظمین کی فہرست، ایڈمن شپ کی درخواستیں۔
وی ایف ڈی
حذف کرنے کے لیے ووٹ۔
سفارت خانہ / سفیر
ایمبیسی کا صفحہ / صارفین جو بین زبانی مسائل میں مدد کرتے ہیں (دیکھیں سفیروں کی ماسٹر لسٹ)
پریس
مقامی پریس کا کمرہ/پریس کے ریلیز
معیار
نمایاں/بہترین مضامین (FA) اور فیچرڈ آرٹیکل امیدوار (FAC) یا کوالٹی کنٹرول کے لیے آپ کے پاس جو بھی طریقہ کار ہے
اعدادوشمار
مقامی اعدادوشمار صفحات اگر اس کے پاس ایک
تاریخ شروع
جب پروجیکٹ شروع کیا گیا تھا (ترجیحی طور پر غیر مبہم اور مقامی-غیر جانبدار عددی شکل "yyyy-mm-dd" استعمال کریں، ہندو-عربی ہندسوں کا استعمال کرتے ہوئے [0123456789] جسے تقریباً ہر کوئی پڑھ سکتا ہے)

یہ بھی دیکھیں: $صفحہ پر مکمل ٹیبل۔

مزید دیکھیں