وکی میڈیا تنظیم کا ایوان متولیان
ویکی میڈیا فاؤنڈیشن عملہ اور گُتے پر کام کرنے والے رضا کار برادری کے ساتھ مل کر اس قطعے کو بنائے رکھنے میں شریک ہیں۔ | ![]() |
وکی میڈیا تنظیم کا ایوان متولیان وکیمیڈیا تنظیم اور اسکے کام کی نگرانی کرتا ہے کیونکہ یہ اسکی حتمی جماعتی مختار ہے۔
ترتیب
ایوان 2003ء تین متولیان کے ساتھ میں بنایا گیا تھا اور 2008ء سے یہ دس متولیان پر مشتمل ہے۔ یہ چار افسران کی تقرری کرتا ہے جن میں ایک صدر اور نائب صدر (جن کا متولیان میں سے ہونا ضروری ہے)، اور ایک خازن اور معتمد (متولیان کے علاوہ) شامل ہیں۔ ایوان کا کام میں قرارداد اور رائے دہندگی جزواً شامل ہیں۔ باقی کام بہت سی ذیلی مجالس کو تفویض کیا جاتا ہے جس میں ایوان کی مجلس برائے انتظام، محاسبی اور انسانی وسائل شامل ہیں۔
ایوان کی آخری تشکیل یہ ہے:
- one founder's seat (reserved for Jimmy Wales);
- seven seats appointed by the rest of the Board for specific expertise selected in a process guided by the Wikimedia Foundation Board Governance Committee
- eight seats sourced from the wider Wikimedia community at Wikimedia Foundation elections/Board elections
ایوان سے رابطہ
گزارشات اور تجاویز کو بانٹنے کے لیے ایوان کا تختہ اطلاعات موجود ہے۔ ایوان سے براہ راست نوٹس بورڈ پر پوسٹ کرکے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ بذات خود تنظیم سے رابطہ اس کے صفحہ برائے رابطہ پر درج کئی ایک ذرائع سے کیا جا سکتا ہے۔
موجودہ ارکان
- Notes:
- ↑ Board of Trustees/Restructure Announcement Q&A, April 2008
سابقہ ارکان


مجالس
- موجودہ معاونین: ڈاریوز جمیلینیاک اور اسراء الشافی
- موجودہ معاونین: شانی ایونسٹین سگالو، جیمز ہیلمین، اور نٹالیہ ٹائمکیو (متبادل)
- Current liaisons: Esra'a Al Shafei, Jimmy Wales
- Current liaison: Nataliia Tymkiv
مزید پڑھیئے
- ایوان کے اجلاس کی فہرست (بمعہ یاداشتیں)
- ایوان کی قراردادوں کی فہرست
- ایوان کا غور و فکر کا طریقہ
- Composition of the Board of Trustees
- Essays and discussions on ideal membership: