عالمی کونسل

This page is a translated version of the page Global Council and the translation is 42% complete.

عالمی کونسل ایک منصوبہ بند ادارہ ہے جس کا مقصد ایک عالمی ڈھانچہ کے طور پر کام کرنا ہے جو ہماری تحریک کی ضروریات کو پوری طرح سے پورا کرتا ہے اور برادریوں کی ایک مساویانہ طریقے سے نمائندگی کرتا ہے، اور "تحریک کا اپنے کردار اور ساخت میں نمائندہ" ہوگا۔ یہ 2018-20ء کی مجوزہ حکمت عملی کی سفارشات میں سے ایک تھا، جس کا عنوان تھا "فیصلہ سازی میں مساوات کو یقینی بنائیں"، جسے، باقی سفارشات کے ساتھ، وکیمیڈیا فاؤنڈیشن بورڈ آف ٹرسٹیز نے منظور کر لیا تھا۔

ہماری برادریوں کو متاثر کرنے والے فیصلے میں ان برادریوں کو شامل کرنا ہوگا؛ تاکہ غیر متوازن نتائج کو روکا جا سکے، اور کونسل کو "کمیونٹیز [برادریوں] کی نمائندگی فراہم کرنے" اور "مشترکہ ذمہ داری اور جوابدہی کو یقینی بنانے" کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ کونسل انتخابی اور چنیدہ دونوں طرح کے ارکان پر مشتمل ہو گی، "اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ نہ صرف اس وقت تحریک میں بلکہ ان کمیونٹیز میں بھی شرکت کی وسعت اور تنوع کو ظاہر کیا جائے جن کی ہم خدمت کرنا چاہتے ہیں"۔

کونسل کی درست ذمہ داریاں موومنٹ چارٹر کے ذریعے بیان کی جائیں گی۔ چارٹر کی ترقی کی نگرانی موومنٹ چارٹر ڈرافٹنگ کمیٹی (ایک کردار جو پہلے عبوری عالمی کونسل کو تفویض کیا گیا تھا) کرے گی۔

کردار اور ذمہ داریاں

حکمت عملی کی سفارشات سے:

اس کونسل کے پاس وہ اختیارات اور ذمہ داریاں ہوں گی جو چارٹر میں بیان کی گئی ہیں، جن میں مندرجۂ ذیل چیزیں شامل تو ہیں؛ مگر مندرجۂ ذیل چیزوں پر انحصار نہیں:

  • جہاں تک ممکن ہو باہمی اتفاق کے ساتھ، تحریک کی حکمت عملی کے نفاذ کی نگرانی، اور تحریک کے قائم کردہ ڈھانچے میں اس کی صف بندی؛
  • موومنٹ چارٹر (تحریکِ عہد و پیمان) کی مزید ترقی اور توثیق کی نگرانی؛
  • ارد گرد کی تمام تحریکی تنظیموں کے احتساب (جواب دہی) کو نافذ کرنا:
    • تحریک کے اموال کا استعمال؛
    • ویکیمیڈیا کی اہمیت، اولین مقصد، اور حکمت عملیوں کے ساتھ وابستگی؛
    • موومنٹ چارٹر (تحریکِ عہد و پیمان) کے مطابق عمل کرنا؛
    • تحریک کی برانڈنگ اور اس کے درجوں کا مناسب استعمال؛
  • Setting frameworks on resource allocation and revenue generation for the Movement.
  • Any responsibility that the Interim Global Council has identified as needing to be delegated by the Board.

The Global Council should oversee the implementation of the guidance given by the Movement as described in the Movement Charter, including recommendations for funds allocation to regional and thematic hubs and other Movement organizations while recognizing the involved organizations’ legal and fiduciary obligations.

Board good practices accountability

The Global Council will be responsible for holding boards accountable for following good practices, and will create mechanisms to review and provide support for boards that do not follow good practices. Good practice guidelines for how boards function (such as term limits, election and selection processes, and approaches to other governance questions where applicable and relevant for a community) will be established.

History

Several proposals for global bodies representing the community were made previously, including the Wikicouncil (also called "Wikimedia Global Council") proposal in 2005, and the Wikimedia Federation proposal in 2008.

The Global Council proposal was initiated by the Roles and Responsibilities Working Group during the 2018-20 Strategy Process. The proposal went through three iterations (1, 2, 3), before arriving at the final version in May 2020. The proposal, together with the rest of the strategy recommendations, was then approved by the Wikimedia Foundation Board of Trustees.

Transition and Interim Global Council

It was initially proposed that, during the Strategy Transition process, an Interim Global Council will be established. The Interim Global Council was assumed to oversee the creation of a Movement Charter, a responsibility that was later transferred to the Movement Charter Drafting Committee.

Specific proposals