میٹا:خود تصدیق شدہ صارفین

This page is a translated version of the page Meta:Autoconfirmed users and the translation is 100% complete.
میٹا ویکی پر خود تصدیق شدہ صارف گروپ کے بارے میں معلومات۔

دسمبر ۲۰۱۸ سے، میٹا ویکی پر خود تصدیق شدہ حیثیت ۴ دن اور ۵ ترمیم کے بعد خود بخود حاصل ہو جاتی ہے (دیکھیں محفوظ شدہ اتفاق رائے)۔ پہلے، رجسٹریشن کے صرف ۴ دن بعد سسٹم کو خودکار طور پر اکاؤنٹ کو مذکورہ حیثیت میں پروموٹ کرنے کی ضرورت ہوتی تھی۔ بیوروکریٹس کچھ معاملات میں دستی طور پر صارف کے اکاؤنٹس کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ میٹا:تصدیق شدہ صارفین دیکھیں۔

اجازتیں

  • نوشتہ غلط کاری کے مفصل اندراجات کا مشاہدہ (abusefilter-log-detail)
  • آئی پی پر مبنی پابندیوں سے غیر متاثر (autoconfirmed)
  • عمومی صفحہ کی صورت میں کتابوں کی ذخیرہ اندوزی (collectionsaveascommunitypage)
  • صفحہ صارف کے طور پر کتابوں کی ذخیرہ اندوزی (collectionsaveasuserpage)
  • "Allow only autoconfirmed users" کے طور پر محفوظ صفحات میں ترمیم (editsemiprotected)
  • Retrieve information about IP addresses attached to revisions or log entries (ipinfo)
  • Access a basic view of the IP information attached to revisions or log entries (ipinfo-view-basic)
  • منتقلی صفحات (move)
  • کیپچا سے گزرے بغیر کیپچا فعال کرنے والے اقدمات کی انجام دہی (skipcaptcha)
  • ناکام یا ٹرانس کوڈ شدہ ویڈیو کی ترتیب نو (اس کے بعد ان ویڈیو کو کاموں کی صف میں دوبارہ شامل کر دیا جاتا ہے)۔ (transcode-reset)
  • ٹرانس کوڈ کی حالیہ سرگرمی کی معلومات کا مشاہدہ (transcode-status)

مزید دیکھیے