میٹا:مرکزی اطلاع منتظمین

This page is a translated version of the page Meta:Central notice administrators and the translation is 100% complete.
ہدایات و حکمت عملیاں مرکزی اطلاع منتظمین
مختصر راستہ:
WM:CNA

یہ صفحہ میٹا پر "مرکزی اطلاع منتظمین" ('centralnoticeadmin') گروپ کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔

مرکزی اطلاع منتظمین (CNA) گروپ کو جھنڈے مہمات میں ترمیم اور وہ فعال کرنے کے حقوق حاصل ہیں۔ وکیوں پر جھنڈوں کے ممکنہ طور پر بہت زیادہ اثرات کی وجہ سے، یہ احتیاط سے اور کم سے کم دیا جانا چاہیے۔ پہلے، تمام منتظمین کو بھی ان حقوق تک رسائی حاصل تھی، لیکن اسے نومبر 2018ء میں ہٹا دیا گیا۔

منتظم سے مدد کے لیے، میٹا:ایک منتظم یا مامور اداری سے مدد کی درخواستیں پر جائیں۔ مرکزی اطلاع جھنڈے مہمات کے لیے درخواستیں CentralNotice/Request پر کرنی چاہیے۔

حقوق

مرکزی اطلاع منتظمین کے پاس درج ذیل حقوق ہیں:

  • ذاتی ترامیم کی خودکار مراجعت (autopatrol)
  • Protect translatable messages handled by the Translate extension and included in CentralNotice banners (banner-protect)
  • مرکزی نوٹس کا انتظام کریں (centralnotice-admin)
  • صارف انٹرفیس میں ترمیم (editinterface)
  • دو مرحلہ توثیق کی تنفیذ (oathauth-enable)
  • آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم اور درجات حفاظت میں تبدیلی (protect)

میٹا ویکی مامورین اداری مرکزی اطلاع منتظمین مقرر اور ہٹا سکتے ہیں۔ Meta:Requests for adminship پر حقوق کی درخواست کی جا سکتی ہے۔

مزید دیکھیے