ربط |
وضاحت |
دائرہ کار
|
---|
استعمال کی شرائط
|
یہ عام حالات اور باہمی ذمہ داریوں کی وضاحت کرتا ہے جن سے تمام صارفین کو ویکیمیڈیا پروجیکٹس اور سائٹس استعمال کرنے سے پہلے، یا ان کے مواد کو دوبارہ استعمال کرنے سے پہلے اتفاق کرنا چاہیے۔
|
|
عالمی ضابطئہ اخلاق
|
This defines a minimum set of guidelines of expected and unacceptable behaviour. It applies to everyone who interacts and contributes to online and offline Wikimedia projects and spaces.
|
|
کوئی کھلی پراکسی نہیں
|
یہ صارفین کو کھلے یا گمنام پراکسی کے ذریعے ویکیمیڈیا پروجیکٹس میں ترمیم کرنے سے منع کرتا ہے۔
|
|
رازداری کی پالیسی
|
ویکیمیڈیا تنظیم کی رازداری پالیسی
|
|
مضیف حکمت عملیاں
|
مضیفین سے متعلق مختلف پالیسیاں۔
|
|
دفتری کارروائیاں
|
اس میں تنظیم کے نمائندوں کی طرف سے کیے گئے ویکی اقدامات کا احاطہ ہے۔
|
|
زبان تجویز کی پالیسی
|
موجودہ پروجیکٹ کی نئی زبان کا سب ڈومین کھولنے کی تجویز کیسے کریں۔ زبان کمیٹی کے ذریعہ سنبھالا گیا۔
|
|
پروجیکٹس کی بندش کی پالیسی
|
یہ WMF ویکی کو بند کرنے (یا حذف کرنے) کے عمل کی وضاحت کرتا ہے۔ تجاویز زبان کمیٹی سنبھالتی ہیں۔
|
|
خاص عالمی اجازتیں
|
سسٹم منتظمین اور محتسب کے زیر استعمال اجازتوں کے بارے میں پالیسی اور معلومات۔
|
|
صارف پڑتال پالیسی
|
صارف پڑتال کی رسائی اور استعمال۔
|
|
نگرانی کی پالیسی
|
نگرانی کی رسائی اور استعمال۔
|
|
عالمی استرجع
|
عالمی استرجع کی رسائی، اور اس کے استعمال کے لیے ہدایات کے لیے منظوری کا عمل۔
|
فہرست دیکھیں
|
ابیوز فلٹر مددگار
|
عالمی ابیوز فلٹر کے لیے صرف پڑھنے کی رسائی کی منظوری کا عمل اور اس کے استعمال کے لیے ہدایات۔
|
فہرست دیکھیں
|
نئ ویکیاں درآمد کنندگان
|
نئ ویکیاں درآمد کنندگان عالمی صارف گروپ، اور اس کے استعمال کے لیے ہدایات کی منظوری کا عمل۔
|
|
عالمی پابندیاں
|
تمام ویکیمیڈیا ویکیوں میں ترمیمی مراعات کی باضابطہ منسوخی کا عمل۔
|
|
پاس ورڈ پالیسی
|
وکیمیڈیا ویکیوں کے صارفین کے لیے پاس ورڈ کی ضروریات۔
|
|