ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن انتخابات/2024/اعلان/قواعد پیکیج کاجائزہ - اختتام

This page is a translated version of the page Wikimedia Foundation elections/2024/Announcement/Rules package review - short and the translation is 100% complete.

2024 ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن بورڈ آف ٹرسٹیز سلیکشن رولز پیکیج پر جائزہ لیں اور تبصرہ کریں

آپ اس پیغام کو میٹا ویکی پر مزید زبانوں میں ترجمہ شدہ پا سکتے ہیں۔

محترم،

براہ کرم ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن بورڈ آف ٹرسٹیز کے سلیکشن رولز پیکیج کا جائزہ لیں اور اس پر تبصرہ کریں۔ سلیکشن رولز پیکیج الیکشن کمیٹی کے پرانے ورژن پر مبنی تھا اور اسے 2024 کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخاب میں استعمال کیا جائے گا۔ اب اپنے تبصرے فراہم کرنے سے انہیں بورڈ کے انتخاب کا ایک ہموار، بہتر عمل فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔ مزید

شُکریہ،

کیٹی چان $2 کمیٹی کے صدر