Hammad
جواب
editوعلیم السلام!
سوشیل میڈیا پر آپ کا سلام ملا جس کا جواب یہاں عرض ہے۔ آپ میرے میٹا کے تبادلہ خیال پر ربط کر سکتے ہیں، اگر از راہ نوازش غریب سے کچھ عرض کرنا ہوتو۔
Random thanks
editPlease stop thanking me for multiple edits on various wikis. It is annoying and just creepy. --Rschen7754 18:17, 6 January 2018 (UTC)
- Sorry if you annoyed. --Bukhari (Talk!) 03:55, 10 February 2018 (UTC)
Place a request for my permanent admin (sysop) rights on Sindhi Wikipedia
editHi, Dear,@BukhariSaeed:, I request, Place a request for my permanent admin (sysop) rights on Sindhi Wikipedia, or let me know should I myself place such request. and you know there is already a consensus page on sdwiki..Thanks.JogiAsad (talk) 21:09, 21 January 2018 (UTC)
- @JogiAsad: Hi. I'm not BukhariSaeed, but I know where you could place the request. Please place the request at Steward requests/Permissions under the "administrator access" section. Hiàn (talk) 21:12, 21 January 2018 (UTC)
- @Hiàn:, Ok Thanks dear, I'm placing it there...JogiAsad (talk) 22:17, 21 January 2018 (UTC)
- BTW best of Luck Mr. Asad :) --Bukhari (Talk!) 02:00, 22 January 2018 (UTC)
- @Hiàn:, Ok Thanks dear, I'm placing it there...JogiAsad (talk) 22:17, 21 January 2018 (UTC)
Stop asking for reason
editHi, it's not required to give a reason for vote so please stop asking. Stryn (talk) 09:38, 16 February 2018 (UTC)
Wiki Loves Food
editHello! After the successful pilot program by Wikimedia India in 2015, Wiki Loves Food (WLF) is happening again in 2018 and this year, we are going International. To make this event a grand success, your direction is key. Please sign up as a volunteer or sign up on behalf of your affiliate here.--Abhinav619 (talk) 06:06, 2 May 2018 (UTC)
Replay: email
editHello Bukhari, please apply a usurpation request on SRUC#Requests involving merges, usurps or other complications, then I'll take care of it --Alaa :)..! 05:40, 4 June 2018 (UTC)
Need your help to connect with Bangalore based Urdu Wikipedia Contributors
editHi Saeed Bukhari,
I'm Mallikarjuna from Kannada Wikipedia.
You were the Organizer for Urdu Project Tiger. We've been trying to connect with all Wikipedians in Bangalore, across languages. A meetup like that, will help us to carry forward the momentum of Project Tiger.
Could you kindly, put a notice on Urdu Village Pump & help me get connected to as many Bangalore based Urdu Wikipedia Contributors (either or all of Pedia, Source, Quote, Meta, Commons & Wiktionary).
Interested Contributors can sign, we could collect names & get started towards organizing the meeting. In July 2018, we wish to host a meeting of Bangalore based all language & all projects Wikipedians at CIS Office Bangalore.
I'm copying all Organizers/jury: Obaid Raza, Muhammad Shuaib and BukhariSaeed from Urdu Project Tiger. Tito Dutta has been very much willing to support this effort. -With Metta, Mallikarjuna.
-WIth Metta, Mallikarjuna. 05:24, 17 June 2018 (UTC)
Template:Usurpation requested/ur
editHello, hope you are doing well. Can you please complete/fix the translation of Template:Usurpation requested/ur (you can do this through this page)? --Alaa :)..! 16:11, 28 August 2018 (UTC)
- @علاء:، Done— Bukhari (Talk!) 17:04, 28 August 2018 (UTC)
- Thanks a lot --Alaa :)..! 19:14, 28 August 2018 (UTC)
اسرائیل پاکستان تعلقات مضمون میں اضافہ
editآداب!
مجھے یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ اردو ویکی پیڈیا پر اکثر روبہ جاتی ترامیم میں ویکی کوڈ، قطعہ جاتی تقسیم اور حوالہ جات کو نقصان پہنچتا ہے۔ شاید یہی حال اسرائیل پاکستان تعلقات مضمون میں بھی ہوا ہے، غور کیجیے گا۔
دوسری بات میں آپ سے عرض ہے کہ اصول پسندی کی نگاہ سے آپ نے اضافی متن کی بات کہی۔ چنانچہ میں نے موجودہ ہیئت میں مضمون کے کوڈ کو لے کر اس میں اضافہ یہاں کر دیا ہے۔ براہ کرم اس کوڈ کو کاپی کر کے اصل اردو ویکی پیڈیا مضمون میں شامل فرما دیجیے۔ اب یہ مضمون کا اصل مواد 50000 بائٹس سے بھی متجاوز ہے۔
--مزمل الدین (گفتگو) 18:16، 21 ستمبر 2018 (UTC)
- مزمل الدین بھائی میں نے دوبارہ رائے شماری شروع کر دی ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!) 04:19، 22 ستمبر 2018 (UTC)
- بہت شکریہ، عالی جناب! بہت سی باتوں کا دار و مدار اس رائے شماری پر ہے۔ میں نے مارک سوفر پر سرخ روابط کے نہ رکھنے کی کوشش میں ایک نامکمل مضمون بھی بنا دیا ہے۔ ویسے کیا آپ نے جاریہ منتخب مضمون کا بھی ان ہی پیمانوں پر جائزہ لیا ہے؟
--مزمل الدین (گفتگو) 05:06، 22 ستمبر 2018 (UTC)
- جی محمد (ص) والا مضمون اسی وجہ سے منتخب نہیں رہا
— بخاری سعید (گفتگو!) 05:14، 22 ستمبر 2018 (UTC)
مضمون کا منتخب ہونا
editالسلام علیکم،
یہ خوش آئند بات ہے کہ متذکرہ مضمون منتخب ہو چکا ہے۔
چونکہ کچھ عرصہ قبل کے حالات بدلے ہوئے نظر آئے ہیں، اس لیے میں ان کے پیش نطر ترامیم کا آغاز کر چکا ہوں۔ کل ایک غیر اردو مضمون کو حذف کر چکا ہوں، اور اسی طرح ایک رائے شماری کا میں حصہ بھی بنا ہوں۔
ان شاء اللہ بہت کچھ عنقریب اردو ویکی پر مثبت دیکھنے میں آئے گا۔
--Muzammil (talk) 18:56, 1 October 2018 (UTC).
- امید ہے کہ مستقبل میں ایسے مزید مضامین دیکھنے کو ملیں گے۔ آپ کے منفرد موضوعات سے کافی متاثر ہوں۔ :)
نیہال دوے صاحب کی ہندی ویکی ریویوئر شپ سے معزول
editعالی جناب، نیہال دوے صاحب جو یسوع اور یشوع کے مسئلے پر متشدد تھے، اب ہندی ویکی ویکی ریویوئر شپ سے معزول کر دیے گئے ہیں۔ یہ معزولی ایک رائے شماری کے ذریعے سے ہوئی ہے۔
--Muzammil (talk) 08:11, 4 October 2018 (UTC)
- اگر رویہ درست رکھتے تو شاید ان کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، اللہ ان کو ہدایت دے۔ :)
سمپل انگلش کے ایک صارف کی معذرت خواہی
editعالی جناب، سمپل انگریزی ویکی پر سے پابندی کی برخاستگی مبارک ہو۔ افسوس کہ مجھے اس کی اطلاع ابھی ہوئی۔ ویسے یہ بھی خوش آئند بات ہے کہ آپریٹر 873 آپ سے معذرت خواہ ہے اور آپ کے تبادلہ خیال پر ایک پیام چھوڑ چکا ہے۔ گزارش ہے کہ آپ اسے ping کرتے ہوئے ایک خیر سگالی کا پیام لکھیے۔ اس سے اپنی نیک نیتی ظاہر ہوتی ہے۔ مگر یہ آپ کا آزادانہ فیصلہ ہے۔ ناچیز کی تو محض ایک رائے ہے۔
--Muzammil (talk) 19:53, 12 October 2018 (UTC)
- میں نے ان کا پیام ابھی پڑھا۔ میں نے دیکھا ہی نہیں تھا۔
- — Bukhari (Talk!) 06:49, 13 October 2018 (UTC)
- Plz also add ping "Error in Template:Reply to: Username not given." = talk page might not be on watchlist. --Muzammil (talk) 07:25, 13 October 2018 (UTC)
- معذرت میں نے یہ ابھی دیکھا
- — Bukhari (Talk!) 02:09, 20 October 2018 (UTC)
- Plz also add ping "Error in Template:Reply to: Username not given." = talk page might not be on watchlist. --Muzammil (talk) 07:25, 13 October 2018 (UTC)
ڈراما اور ڈرامہ کی گفتگو
editآداب!
عالی جناب، جن موصوف سے ہم کلام ہونا ہے وہ کچھ چھوٹی چھوٹی باتوں پر غیر معمولی طور پر جذباتی ہو جاتے ہیں۔ مثلًا اس سے پہلے کبھی وہ صوتی کلیدی تختے کو لے کر جذباتی ہو گئے تھے۔ اردو ویکی پر حال یہ ہے کہ کوئی مائی کا لال یہ کہنے سے ڈرتا ہے کہ وہ کون سا کلیدی تختہ استعمال کرتا ہے، کیوں کہ مقتدا اور اس جیسے روایتی تختوں سے ہٹ کر کوئی کچھ اور کہے گا تو اسے گری ہوئی نگاہوں سے دیکھا جائے گا۔ یہ مسئلہ صرف اردو کا ہے، ہندی میں ہر کوئی آزاد ہے۔
بہر حال وہ جواب دیں تو ٹھیک ہے۔ نہ دیں تو یاد دہانی نہ کریں۔
--Muzammil (talk) 18:48, 19 October 2018 (UTC)
- شکریہ، رہنمائی کے لیے
پرمار بھوج
editآداب!
پرمار بھوج ممکن ہے اچھا مضمون ہو مگر یہ مضمون راست طور مضمون نگار کے ملک اور صوبے سے ہے۔
پھر یہ قبول کیسے کیا گیا ہے؟
--Muzammil (talk) 19:35, 7 November 2018 (UTC)
@Hindustanilanguage: بھائی پرمار بھوج مہابھارت کا کردار ہے۔ جس صارف نے بنایا ہے وہ میری ویکیپیڈیا تشہیر کے دوران آیا ہے۔ صرف ایک کی اجازت دی جائے گی۔ اگر شروع ہی میں رد کر دیا تو صارف ناراض ہوسکتا تھا۔
امید ہے کہ آپ بات کو سمجھیں گے یہ ویکیپیڈیا کے حق میں فیصلہ ہے۔
03:50, 8 November 2018 (UTC)
اگر کوئی بات ویکی پیڈیا کے مفاد میں تو میں الگ کیسے رہ سکتا ہوں۔ تاہم متذکرہ صارف کو آپ ترمیمی دوڑ کے اس اہم پہلو کو سمجھا دیجیے۔
--Muzammil (talk) 17:28, 8 November 2018 (UTC)
- جی ان کو سمجھا چکا ہوں ایضاً مظفر علی مظفر ہیں انہیں بھی سمجھا دیا ہے۔
— Bukhari (Talk!) 17:41, 8 November 2018 (UTC)
- شکریہ!
हिन्दू दर्शन
editआदाब!
आपने हिविकि के लेख हिन्दू दर्शन में <references group="N"/> का किस आधार पर प्रयोग किया है? --Muzammil (talk) 19:13, 10 November 2018 (UTC)
- آپ میری ترمیم رد کر کے نمائش میں دیکھ سکتے ہیں۔
- — Bukhari (Talk!) 11:25, 12 November 2018 (UTC)
- !حسب ارشاد دیکھ چکا پوں، ماشاءاللہ ، آپ کی فہم کا کوئی جواب نہیں
- --Muzammil (talk) 16:20, 13 November 2018 (UTC)
- ممدوح، شکریہ
- — Bukhari (Talk!) 16:25, 13 November 2018 (UTC)
کام جاری سانچہ
editعالی جناب، آداب! آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کام جاری کے سانچے والے مضامین میں فوری طور پر ترمیم نہ کریں۔ یہ اصول ہندی ویکی میں رائج ہے کہ ایسے مضامین جن میں یہ سانچہ لگا ہو، عام طور سے صارفین ترمیم نہیں کرتے، تاوقتیکہ کئی دن یہ یوں ہی رہے۔ اردو پر عمیر مرزا صاحب کے مضامین میں ترمیم سے گریز کا سبب یہی ہے کہ وہ یہ سانچہ ایک ساتھ کئی مضامین پر لگا رہے تھے۔ اب ماشاء اللہ سے وہ فوری فوری کام کر رہے ہیں۔
--Muzammil (talk) 05:07, 11 December 2018 (UTC)
- جی دھیان رکھا جائے گا۔ آپ نے ویکیمیڈیا سے بات کی؟
— Bukhari (Talk!) 05:14, 11 December 2018 (UTC)
- اولاً اردو ویکی پر جو سوالات پوچھے گئے ہیں، ان کے جوابات درکار ہیں۔ پھر میٹا پر درخواست پیش کی جا سکتی ہے--Muzammil (talk) 05:24, 11 December 2018 (UTC)۔
- جی مناسب
صارف:مظلوم گل
editیہ صاحب ویکی کے اپنے صارفی صفحے کو اپنی شاعری کی تشہیر کا ذریعہ بنا رہے ہیں۔ کیا ہم ویب ربط ہٹا دیں؟
--Muzammil (talk) 09:15, 11 December 2018 (UTC)
- کیا ایسی کوئی ویکیپیڈیا کی ایسی کوئی پالیسی ہے جس کے تحت ایسا کرنا درست نہیں؟
— Bukhari (Talk!) 09:17, 11 December 2018 (UTC)
- انگریزی ویکی کے کچھ صارفین اپنے بلاک کے پتے دیتے ہیں۔ کچھ لوگ انفرادی ویب سائٹ بھی رکھتے ہیں، اس کا ربط دیتے ہیں۔ مگر خود تشہیر تو بجائے خود ایک سقم ہے۔ ہندی ویکی پر یا تو صفحہ صارف خالی کیا جاتا ہے یا حذف۔
طوفان بد تمیزی کا مقابلہ
editآداب!
کچھ عرصہ قبل آپ نے میرے اور ایک بد تمیز ہندی ویکی پیڈین کے تنازع کے بارے پڑھا ہوگا۔ مکمل تنازع کا نجوڑ یہی تھا کہ ہندی ویکی پر تخلیق مضامین کے ساتھ صفحہ تبادلہ خیال بنانے کا رواج 2011ء میں عام تھا۔ موجودہ طور پر یہ کم ہو چکا ہے۔ اگر چیکہ آمرڈسائی بورگ اور کچھ صارفین اس روایت پر کبھی کبھی عمل کرتے ہوئے دیکھے جاتے ہیں۔ ویکی پیڈیا کا اس سلسلے میں کوئی واضح اصول نہیں ہے۔ بہر حال بد تمیز صارف نے جارحانہ مکالمہ شروع کرتے ہوئے ماں باپ کو بیرونی نسل سے منسوب کیا، مجھے پرندوں سے منسوب کیا، میرا نام راجو بنا دیا اور حد یہ کہ تُو کے صیغے کا بے روک ٹوک استعمال کیا۔ منتظمین کے نوٹس بورڈ پر شکایت پر بھی مذموم صارف غیر نادم رہا۔ دیوان عام پر شکایت کرنے سے یہ پتہ چلا کہ دو منتظمین صارف کو وارننگ دے کر معاملہ ختم کرنا چاہتے تھے۔ تاہم قدیم صارف سنجیو کمار ایسی کسی بھی کوشش کا مخالف رہا اور تعجب خیز انداز میں دونوں صارفین، یعنی مجھے اور ناہنجار کو یکساں طور پر خاطی قرار دیا۔ یاد رہے کہ یہی سنجیو کمار کو ایک اور بد تمیز صارف نے عنین اور لنگڑی بطخ قرار دیا تھا، مگر نہ وہ کچھ کر سکے نہ ہی کسی اور نے کچھ کیا تھا۔
دسمبر کے اواخر کے بعد میں ہندی ویکی پر ترامیم یکسر بند کر چکا تھا کہ یہ دیکھا جائے کہ آخر کار کیا قدم اٹھایا جاتا ہے۔ مگر کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔ اس دوران تحقیق سے مجھ پر یہ بات آشکارا ہوتی گئی کہ بد گو صارف فجی ہندی ویکی، ہندی ویکی سفر اور خود ہندی ویکی پیڈیا پر اپنی طوفان بدتمیری کی وجہ سے منتظمی کھو چکا ہے، مگر شیخی باز اپنے صفحہ صارف پر اپنی سرداری کے دعوے کر رہا ہے، جو جھوٹ ہے۔ کسی انسان کو ذلیل ثابت کرنے کے لیے یہ کافی ہے کہ اسے اس کی شیخیوں اور لن ترانیوں کا احساس دلایا جائے۔ چنانچہ جہاں اس نے بے شمار ناموں سے مجھے مخاطب کیا، میں نے اس کے واضح جھوٹ کا آئینہ دکھا دیا۔ وہ پھر بد تمیری اور اتر آیا کہ وہ کچھ گنتا ہی نہیں۔ مگر میٹا کا یہ ربط سے واضح کر دیتا ہے کہ وہ اپنی گرتی ہوئی ساکھ سے خود واقف ہے، اور بے خبری کا اس کا دعوٰی اس کے باطل اور کاذب ہونے کی کی اپنی دلیل آپ ہے۔ میں نے یہی واضح کر دیا ہے۔ اب مجھے کسی سے کوئی کارروائی کرنا یا کہلوانے کی ضرورت نہیں۔ ایک دوسرے کو نیچے گرانے کے اس کے کھیل وہ خود بری طرح سے پھنس چکا ہے اور اس بات کا وہ بطلان نہیں کر سکتا۔
--Muzammil (talk) 13:59, 15 January 2019 (UTC)
- جی مجھے اس سب میں ذمہ دار تو یہ ایس ایم7 ہی لگے، ان کو دفعہ کیجیے۔ ان جیسوں کی وجہ سے آپ کیوں ترمیم کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ ان کا تو مقصد ہی شیطانی ہے۔ مگر ان کا انجام بھی برا ہے۔ آمین
- ہندی ویکی پیڈیا کے کچھ صارفین نے ان بد تمیزیوں پر اپنی بے زارگی فیس بک پر ظاہر کی۔ اور اب کچھ نے راست مذموم شخص کے تبادلہ خیال پر اسے آگاہ کرنے کی کوشش کی۔ مگر بدتمیز منتظمین کی حوصلہ افزائی اس بدزبانی کی بر قراری میں معاون ہے۔ تاہم جب مجھے اس بات سے آگاہ کیا گیا، تو صارف کی حقیقت کو مختصرًا بتا چکا ہوں: (تبادلہ خیال کا ربط)۔ اللہ ہر ویکی کو ان خبیثوں سے بچائے رکھے --Muzammil (talk) 08:53, 7 July 2019 (UTC)
مضیفین کے انتخابات
edit- ویسے مضیفین کے لیے انتخابات جاری ہے آپ سے حصہ لینا کی گزارش ہے۔ شکریہ
— Bukhari (Talk!) 16:58, 15 January 2019 (UTC)
- میرے حساب سے یہ موقع شعیب صاحب کو ملنا چاہیے۔
Thank you and Happy Diwali
editسرائیکی وکی پیڈیا
editالسلام علیکم سرائیکی وکی پیڈیا لے لیے خانہ معلومات ، اور دیگر سان٘چے بنوانے ہیں، اس کے لئے آپ کی مدد کی ضرورت ہے، براہ مہربانی یہ سان٘چہ بنا دیں. خانہ معلومات زبان، خانہ معلومات شخصیات وغیرہ مہر بانی ہوگی۔ Sraiki (talk) 06:43, 27 March 2020 (UTC)
WikiGap Pakistan 2020
editHi Hammad. I would like to know if you are interested in being part of the project team for WikiGap Pakistan 2020. It is a volunteer based position specifically for overseeing articles created on Urdu Wikipedia. I would appreciate if you could please let me know. Thanks. Khilari&historian (talk) 17:59, 15 October 2020 (UTC)
WAM2020 welcomes your support!
editHello Hammad,
Thank you for joining WAM 2020 as an organizer. We appreciate your help to get the central banner localized in your language.
You can visit here and select your language (which language you want the contents to be translated into) and then translate it.
WAM International Team thanks you for your support.
Kind regards,
Guidance of Fountain tool
editDear organizers,
Here is a guidance of Fountain tool. If you are wondering how to create an editathon on fountain or want to check the editathon be created or not before WAM start, please feel free to have a look.
Looking forward to meeting you online soon.
WAM International team 2020.10
Wikipedia Asian Month 2020: Fountain tool
editDear organizers:
Fountain cannot accept new articles temporarily because of a problem with the Wikimedia Labs database. It will be back ASAP. Please don’t feel panic. Let's keep fingers crossed for it.
Best,
What's Next (Wikipedia Asian Month 2020)!
editCongratulations! The Wikipedia Asian Month has ended successfully and you've done amazing work of organizing. What we've got and what's next?
- We have at least 6,672 articles made during this edition.
- Make sure all the jury members judge all articles before December 31st, Once you finish the judging, please update this page.
- There will be two round of qualified participants' address collection scheduled: January 1st and January 10th 2021.
- Please report the local Wikipedia Asian Ambassador (who has most accepted articles) on this page, if the 2nd participants have more than 30 accepted articles, you will have two ambassadors.
- Please update the final version of organizer and jury member list on this page.
- In case you wondering how can you use the Wikipedia Asian Month tool (Fountain) in your own contest, contact the developer Le Loy for more information.
- If you need some assistance, please feel free to contact us via sending email to info@asianmonth.wiki. To reduce misunderstanding, please contact us in English.
Best wishes,
Wikipedia 20/Events/Uttar Pradesh
editGreeting of day,
Wikipedia turns 20 on 15 January 2021. This Wikipedia 20 Meta-Wiki page is an initial framework the global Wikimedia community can use to coordinate around the 20th birthday of Wikipedia. We are celebrating how humans made Wikipedia what it is, and only humans can help sustain and grow it. We are celebrating 20 years human!
All you need to do is to sign in as the participant here and observe the celebrations of event Wikipedia 20th celebration the most innate way you feel. The decent stuff will receive a token of appreciation. Y'll are RSVP in the event Wikipedia 20th celebration the most innate way you feel and Wikipedia 20/Events/Uttar Pradesh
Profound Regards,
SHISHIR DUA (talk) 17:00, 11 January 2021 (UTC),
Organizer
شکریہ
editآداب۔
حالیہ اجتماعی پیام پہنچانے اور ایک جاری رائے شماری میں حصہ لینے کے لیے شکریہ۔
آپ جیسے احباب کی وجہ سے میں اردو ویکی پر 35000 ترامیم اور 2700 سے بڑھ کر مضامین لکھ سکا تھا، جس کے لیے میں سب کا ممنون ہوں۔