Template:StrategyButton/editintro/ur

This page is a translated version of the page Template:StrategyButton/editintro and the translation is 100% complete.
Other languages:
Afrikaans • ‎Bahasa Indonesia • ‎Canadian English • ‎Deutsch • ‎English • ‎Kiswahili • ‎Nederlands • ‎Tiếng Việt • ‎Türkçe • ‎Zazaki • ‎aragonés • ‎dansk • ‎español • ‎français • ‎galego • ‎interlingua • ‎italiano • ‎la .lojban. • ‎lietuvių • ‎magyar • ‎norsk bokmål • ‎oʻzbekcha/ўзбекча • ‎polski • ‎português • ‎português do Brasil • ‎shqip • ‎sicilianu • ‎slovenčina • ‎suomi • ‎svenska • ‎čeština • ‎Ελληνικά • ‎български • ‎русский • ‎українська • ‎ייִדיש • ‎עברית • ‎اردو • ‎العربية • ‎جازايرية • ‎فارسی • ‎मराठी • ‎हिन्दी • ‎বাংলা • ‎தமிழ் • ‎తెలుగు • ‎ಕನ್ನಡ • ‎മലയാളം • ‎ไทย • ‎မြန်မာဘာသာ • ‎አማርኛ • ‎中文 • ‎日本語 • ‎한국어

ان منصوبہ جاتی سوالات پر آپ کے خیالات کے اشتراک کے لئے شکریہ!

اگر آپ ایک صارف نام رکھتے ہیں تو یقین دہانی کر لیجئے کہ آپ نے اپنا صارف نام شامل کر دیا ہے۔ اگر نہیں تو، اس بارے میں فکرمند نہ ہوں۔ یہ بھی یاد رکھیں کہ تمام جوابات عوامی طور پر شائع کیئے جاتے ہیں اور یہ کہ یہاں جوابات کے داخلے کے وقت آپ ان کی عوامی نمائش کی اجازت دے رہے ہوتے ہیں تاکہ ہم ان کو تحقیق یا دوسرے مقاصد کیلئے استعمال یا شائع کر سکیں۔ براہ مہربانی یہاں ذاتی کوائف مہیا نہ کریں۔

وہ سوالات جن کے جوابات دیئے جانے ہیں:

  1. آپ موبائل اور نئے ایک ارب صارفین کے علاوہ کون سے اہم رجحانات کی نشاندہی کریں گے؟
  2. آپ کے فہم کے مطابق مستقبل کے اہم رجحانات کی بنیاد پر وکی میڈیا کے فروغ پزیر اور صحت مند منصوبے کیسے نظر آئیں گے؟
بحث کو منظم رکھنے کے لئے ان اجزاء کو ذخیرہ کر دیا جائے گا جن کا 3 دن (72 گھنٹے) یا اس سے زیادہ وقت کے لئے کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔  اگر ایک صفحہ خصوصاً بہت بڑا ہو جاتا ہے تو کسی جز کو اس وقت سے پہلے بھی ذخیرہ کیا جا سکتا ہے جب یہ محسوس کیا جائے کہ بحث مکمل ہو گئی ہے یا کسی دوسرے متعلقہ جز کی طرف منتقل ہو گئی ہے۔


توجہ فرمائیے:آپکو موضوع/سرنامہ کا خانہ پر کرنے کی ضرورت نہیں، سانچہ اسے خود پر کر دے گا۔