Movement Charter/Drafting Committee/Elections/Results/Announcement/ur
نیءمحصوص تحریکی لکھاریوں کی جماعت سے ملیں۔
محصوص تحریکی لکھاریوں کی جماعت کے چناوء اور انتحاب پورے ہیں۔
- 1018 انتخاب کنیدہ نے حق راءے دہی استعمال کر کے جماعت کے سات رکن کو چنا۔ Richard Knipel (Pharos)، Anne Clin (Risker)، Alice Wiegand (Lyzzy)، Michał Buczyński (Aegis Maelstrom)، Richard (Nosebagbear)، Ravan J Al-Taie (Ravan)، Ciell (Ciell)۔
- چھ رکنوں کا انتخاب ہوا۔ Anass Sedrati (Anass Sedrati)، Érica Azzellini (EricaAzzellini)، Jamie Li-Yun Lin (Li-Yun Lin)، Georges Fodouop (Geugeor)، Manavpreet Kaur (Manavpreet Kaur)، Pepe Flores (Padaguan)۔
- تنظیم ویکیمیڈیا دو اراکین پر مشتمل ہے۔ Runa Bhattacharjee (Runab WMF)، Jorge Vargas (JVargas (WMF))۔
جماعت جلد مل کے اپنا کام شروع کر دے گی۔ جماعت مزید تین اراکین کو منتخب کر سکے گی تا کہ نت نیء جہت اور مہارت کے راستے آسان بناءے جا سکیں۔
اگر آپ لکھاریوں میں شامل ہونا چاھتے ہیں تو ہمارے بارے خبروں میں رہیں اور ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں۔
شکریہ کے ساتھ تحریکی عمل درآمد اور تنطیمی عمل ردآمد کی زیلی جماعت۔