جشن عورت
جشن عورت منائیں!
میں حصہ لینا چاہتا/چاہتی ہوں!
اس مہم کے بارے میں مزید معلومات
ویکیپیڈیا 1.9 ملین سے زیادہ سوانح عمریوں کی میزبانی کرتا ہے۔ جن میں خواتین اور غیر بائنری افراد کی تعداد 20 فیصد سے بھی کم ہے- ویکیپیڈیا پر خواتین اور غیر بائنری افراد کے حوالہ جات، تصاویر اور نقطہ نظر یکساں فرق ہے۔ اگر ویکیپیڈیا انسانی علم کا مجموعہ بننا چاہتا ہے تو اسے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ اتنے بڑے صنفی فرق کے ساتھ، ہم اس مقصد تک پہنچنے سے بہت دور ہیں۔ خواتین کا بین الاقوامی دن خواتین اور تمام کم نمائندگی والے گروہوں کے لیے صنفی فرق کی یاد دلانے اور تمام لوگوں کی نمائندگی کو یقینی بنانے کے لیے ہماری کوششوں کی تجدید کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔
اس صفحہ کا مقصد مارچ 2024 میں خواتین کے عالمی دن(8 مارچ)اور خواتین کی تاریخی مہینے میں یا اس کے آس پاس ہونے والے کئی تقاریب اور واقعات کو اکٹھا کرنا ہے۔ اس مہینے کے لیے ہمارا ہدف صنفی امتیاز کو ختم کرنے کے لیے مل کر کام کرنا ہے-
ویکیپیڈیا میں ترمیم کرنے کے لیے آپ نئے ہوں یاتجربہ کار، آپ ویکیپیڈیا پر علمی مساوات میں حصہ ڈال کر فرق پیدا کر سکتے ہیں۔
تقاریب
Wikimedia movement gender gap events are added to this page around February and throughout March every year. Please come back in 2025 to share your events! Meanwhile, for ongoing gender-gap activities and discussions, please visit the Gender Gap Portal. If you are curious about the 2024 March events, please visit this page.