انجمن ویکیمیڈیا دیوبند

This page is a translated version of the page Deoband Community Wikimedia and the translation is 52% complete.
Outdated translations are marked like this.
اختصار:
DCW

دیوبند کمیونٹی ویکیمیڈیا (مختصراً DCW)ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی ایک تسلیم شدہ صارفی انجمن ہے۔اس کا نامدار العلوم دیوبند سے مشتق ہے اور اس کا مقصد عالمی سطح پر ویکیمیڈیا منصوبوں پر عالمی مسلم اکیڈمیا،اسلکارشپ، تاریخ و ثقادت، کا اشتراک ہے۔ یہ انجمن کسی ایک زبان تک محدود نہیں ہے۔

انجمن ویکیمیڈیا دیوبند
مقامہندوستان
ایفیلئیٹ کوڈDCW
ملکی کوڈIN
تاریخِ قیام31 جولائی 2021
تاریخِ منظوری16 جنوری 2022
مرکزی دفترنئی دہلی، ہندوستان
رضاکار29
دفتری زبانیںانگریزی and اردو
صدرTheAafi
اہم ارکان
انکارپوریشن پیپرایف۔کام کی قرارداد (2022)
بجٹ (2023 کے پہلے حصہ کا تخمینی بجٹ)
رپورٹسرپورٹوں کی فہرست
الحاقایفلئیشن کمیٹی، ویکیمیڈیا
ویب سائٹdcwwiki.org
ای۔میل ایڈریسdcw@wikimedia.org
میلنگ لسٹwikimedia-dcw
ٹیلی گرامdcwwiki
واٹس ایپPublic channel
ٹویٹرdcwwiki
فیسبکdcwwiki
انسٹا گرامdcwwiki
یوٹیوب@dcwwiki
شعارآزاد علم!

ڈی سی ڈبلیو کا قیام 31 جولائی 2021 کو عمل میں آیااور اسے 16 جنوری 2022 کو ایفلئیشن کمیٹی نے تسلیم کیا۔ ڈی سی ڈبلیو نے اپنی ترقی اور مقاصد کو برقرار رکھنے کے لیے دیوبند یوربا منصوبہ تعاون اور ڈی سی ڈبلیو کے ایڈیٹ ایتھان جیسے باہمی تعاون کے منصوبے ترتیب دیے ہیں۔

ڈی سی ڈبلیو ہر ماہ ڈی سی ڈبلیو کنورسیشن ہاؤر کو ہوسٹ کرتا ہے اور اپنی مستقبل کی ترقی کے لیے واضح طریقہ کار رکھتا ہے۔

In June 2023, DCW announced making of its leadership development and skills infrastructure plan and prior to that helped in making of Wikipedia 101, an educational learning video kit in in Turkish.

اعلانات اور خبریں

  • 09-12-2023: The 12th DCW Conversation Hour is scheduled on 16 December 2023, focusing on affiliate and community relationships in Wikimedia ecosystem. The speaker is Tanveer Hasan from the Centre for Internet and Society.
  • 09-12-2023: The second iteration of the Heritage Lens is happening between 10 and 14 December 2023, targeting South Kashmir.

تاریخ

انجمن ویکیمیڈیا دیوبند(DCW) سے متعلق پہلا مسودہ میٹاویکی پر 31 جولائی 2021 کو شائع کیا گیا اور رسمی طور پر اسی تاریخ کو اس کی نیو ڈالی گئی۔ 16 جنوری 2022 کو، ایفلئیشن کمیٹی کی جانب سے منظوری ملنے سے قبل، انجمن نے 12 اگست 2021 اور 20 نومبر 2021 کو دو تعارفی نشستیں منعقد کیں۔

ڈی سی ڈبلیو نے انگریزی ویکیپیڈیا پر ڈی وائی کے اور آئی ٹی این کے ذریعے کام کیا ہے۔ اپنے پروگرام کی ترویج کے لیے جون 2021ء میں حیات المشایخ کے نام سے ایک پہل کی گئی، جس کا مقصد اس گروپ کے مقاصد اور اہداف کی تشہیر و ترویج کے علاوہ لوگوں کو اس جانب متوجہ کرانا تھا کہ وہ دار العلوم دیوبند سے متعلق علماء کے متعلق لکھیں۔ ڈی سی ڈبلیو کی کچھ خاص ویکیپیڈیائی خدمات یہاں درج ہیں۔

17 اور 20 مارچ 2022ء کے درمیان دیوبند میں ایک آف لائن میٹنگ کا اہتمام کیا گیا، جس میں بیت الحکمہ دیوبند کے تعاون سے ایک ورکشاپ کا پروگرام ترتیب دیا گیا، جو وسائل کی عدم دستیابی کی وجہ سے ملتوی ہے۔ 25 جون 2022ء کو، ڈی سی ڈبلیو نے ایک بین الاقوامی منصوبہ تعاون، دیوبند یوربا باہم منصوبہ تعاون شروع کیا، جس کا مقصد یوربا ویکیپیڈیا پر موضوعاتی مواد کو شامل کرنا ہے۔ ویکی اقتباس کے حوالے سے دہلی میں 7 گست سے10 اگست 2022 کے درمیان سلسہ وار تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔

خبروں میں