ویکی مینیا 2023/پروگرام سبمشنز کے لیے اعلان
ویکی مینیا 2023 پروگرام سبمشنز کا خیر مقدم کرتی ہے۔
کیا آپ ویکی مینیا 2023 میں آنلائن یا اِن پرسن کسی سیشن کی میزبانی کرنا چاہتے ہیں؟ شاید ایک ہینڈس۔آن ورکشاپ، جاندار بحث، پُر لطف پرفارمینس، ایک دلکش پوسٹر، یا ایک یادگار مختصر گفتگو؟ سمبشنز 28 مارچ تک جمع کی جاسکتی ہیں۔. تقریب میں وقف شدہ ہائبرڈ بلاکس ہوں گے، لہذا آنلائن سبمشنز اور پہلے سے ریکارڈ شدہ مواد کا بھی خیرمقدم ہے۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو براہ کرم 12 یا 19 مارچ کو ہونے والی گفتگو میں ہمارے ساتھ شامل ہوں، یا بذریعہ ای میل wikimania@wikimedia.org یا ٹیلیگرام، ہم سے رابطہ کریں۔ ویکی پر مزید معلومات۔
– ویکی مینا پروگرامنگ ذیلی کمیٹی