پانی کی ضرورت اور اس کا استعمال edit

جیسا کہ آپ جانئے ہیں کہ پانی ہر انسان و حیوان کی بلکہ دئنا میں ہر چیز کی ضرورت پانی کے علاوہ ممکن نہیں ہے۔ اب یہاں اس بات کا سوچنا ضرور بنتا ہے کہ آیا ہم پانی کا استعمال صحیح طریقے سے کر رہے ہیں یا اس کو غلط استعمال کر رہے ہیں۔ یہ آپ تمام لوگوں سے میرا سوال ہے کہ آیا ہم کیا کر رہےہیں