محمد مجیب
About me
مای ایک اتالیق، ماہر سماجی علم، شاعر اور ویکیپیڈین ہوں۔ اردو، سندھی، انگریزی ویکیپیڈیا پر متحرک ہوں۔ میرا بیک گراؤنڈ، درس و تدریس اور تحقیق ہے۔ میرا انفرادی صارف نام m:User:محمد مجیب یہاں پر دیکھ سکتے ہیں۔ میں سندھی ویکیپیڈیا میں اڈمین ہوں.
My work
مجھے مضامین لکھنا بے حد پسند ہے، مواد فراہم کرنا، تراجم میں دلچسپی ہے۔ اور پاکستان میں اردو احباب کو اردو ویکی کی جانب راغب کرنے میں نہایت دلچسپی ہے۔ اردو قارئین، صارفین کو بڑھانا، اور اردو ویکی کو اردو احباب اور اردو حلقوں تک لے جانا یہ میرا ویکی سفر ہے۔ اس لئے ویکی میٹ اپس، ویکی نشستیں انعقاد کرنے میں دلچسپی۔ پاکستان کے مختلف مقامات میں ایسے میٹ اپس اور ورکشاپس کا انعقاد ایک اہم مقصد ہے۔
Contact me
- E-mail: mujeeb.chandio332@gmail.om
- انگریزی ویکیپیڈیا پر : Mohammad Mujeeb
g* اردو ویکیپیڈیا پر : Mohammad Mujeeb
- میٹا ویکی پر : Mohammad Mujeeb
میرے کام اور ان کے تفصیلاتEdit
This user has a Facebook profile. |
This user is @MujeebRHussaini on Twitter. |
This Translator translates from English to Urdu. |
User language | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
Users by language |
My work broadly includes providing support to Urdu, & Sindhi communities in engaging new editors and supporting outreach.
- Provided support for
- Outreach.
- Bringing wiki to media.
- On wiki support to new editors.
میرے اہم مضامینEdit
لکھے جانے والے مضامین
|
---|