دیوبند یوربا منصوبہ تعاون
Outdated translations are marked like this.
Welcome | Drives | Media attention | Awards and prizes | Participation Guide |
Welcome to the landing page for Deoband Yoruba Collaborative Project! |
دیوبند یوربا منصوبہ تعاون دیوبند کمیونیٹی ویکیمیڈیا اور یوربا ویکیمیڈیا صارفی گروپ کے مابین ایک اشتراکی منصوبہ ہے۔ اس منصوبے کا مقصد عالمی دیوبندی اسکالرشپ سے متعلق معلومات اور مواد کو یوربائی زبان کے ویکیڈیا میں شامل کرنا ہے؛ اس کے علاوہ یوربا سے متعلق مواد کو اردو ویکیپیڈیا پر شامل کرنا ہے۔ یہ منصوبہ 25 جون 2022 کو ایک گفتگو نشست کے ذریعے طے پایا گیا جس میں عافی اور اولا ٹونڈے اسحاق نے حصہ لیا۔
Announcements
- The third drive of the project is scheduled to run from 20 September to 30 September 2024.
منصوبے کے مقاصد
The primary objective of the DYCP is to help document knowledge related and envisioned by the themes associated with DCW on Yoruba language Wikipedia, and in return, help document Yoruba-related knowledge on Indic-languages Wikipedias such as the Urdu Wikipedia.
اہم واقعات
- جولائی 2022 ڈرائیو (یہ ڈرائیو کامیابی کے ساتھ 29 جولائی 2022 کو مکمل ہوئی)۔