دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ
سابقہ فعال ایفلئیٹ یہ صفحہ تاریخی دلچسپی کے لیے رکھا گیا ہے۔ یہ ایک سابقہ فعال ملحقہ گروپ کو دستاویز کرتا ہے جس کی شناخت ختم ہو چکی ہے۔ عالمی سطح پر ویکیمیڈیا سے ملحق فعال اداروں کی تلاش کے لیے ایفلئیٹز پورٹل دیکھیں۔ |
Main page صفحۂ اول | Members ارکان | Meetups & Workshops ملاقاتیں اور عملی نشستیں | Talk گفتگو | Gallery نگار خانہ |
دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ | |
---|---|
مقام | بھارت |
ملکی کوڈ | IN |
تاریخِ منظوری | 15 جولائی 2019 |
Derecognition date | 16 جنوری 2023 |
رضاکار | 3 (علمبردار ارکان) |
دفتری زبانیں | انگریزی, اردو |
اہم ارکان | |
رپورٹس | رپورٹوں کی فہرست |
الحاق | ایفیلیشن کمیٹی |
انسٹا گرام | dwug_India |
دہلوی ویکی میڈیا کمیونٹی یوزر گروپ ایک ایسا ویکی میڈیا یوزر گروپ ہے جو بھارتی اردو ویکی میڈینوں کی سرپرستی کرتا ہے۔ "دہلی" بھارت کے دار الحکومت دلی شہر کا خاص اردو نام ہے جو مرزا غالب اور داغ دہلوی جیسے نامی گرامی شعراء کا مسکن اور بھارت میں اردو کے اہم شہروں میں سے ایک ہے۔
یہ گروپ ترمیمی دوڑوں اور ایسی سرگرمیوں کی میزبانی کرتا ہے جن سے بھارت میں اردو منصوبہ جات کو فروغ ملے۔
مقاصد
- اردو ویکیپیڈیا، ویکی کتب، ویکی لغت، ویکی اقتباس اور ویکی ڈیٹا میں ترمیم کاری کو فروغ دینا اور ویکیپیڈیا کو اردو زبان میں زیادہ سے زیادہ قارئین تک پہونچانا۔
ٰ * ویکیمیڈیا منصوبہ جات میں اردو متن کی فراہمی اور ترمیم کو فروغ دینا۔
- بھارت کے صارفین کو اردو زبان میں ویکیمیڈیا منصوبوں کی مشق کرانا اور ترمیم کاری کی تعلیم دینا۔
سرگرمیاں
دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کا مقصد تبادلہ خیال صفحات پر گفتگو کے ذریعے ویکیمیڈیا کی خبروں، مشوروں اور ماخذ کی تشہیر کرنا ہے۔ تمام صارفین کو تبادلہ خیال پر اس منصوبہ میں حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے۔
- اردو ویکیمیڈیا منصوبہ جات کی خبروں، سرگرمیوں اور بھارت میں ہونے والے منعقدات کی خبر دینا۔
- اردو ویکیمیڈیا منصوبوں کی تشہیر کے لئے پروگرام اور منعقدات کے لئے تعاون اپیل۔
- Sharing our efforts and promoting other people's efforts thru media. It will also involve the use of media coverage such as the use of newspapers (e.g. this article in Hindustan express to promote the completion of 50,000 articles on Urdu Wikipedia) or the electronic media (e.g. this video of RubyTV reporting the first ever workshop of Urdu Wikipedia in the world in 2015).
- Supporting the efforts of the Indian Urdu Wikimedians via social media interactions such as that on Facebook.
تاریخ
Urdu Wikimedia is perhaps the only Indian language Wikimedia Project to host three consecutive foreign collaboration projects so far:
- Urdu-Ukrainian Community Collaboration (2016)
- Project Peace Spirits (Urdu-Hebrew Collaboration) (2018)
- Chinese-Urdu Community Collaboration (2019)
These are in addition to active participation in Project Tiger Editathon 2018, Project Tiger Editathon 2019, Wikipedia Asian Month and many such activities where the community has actively participated.
سرگرمیوں کی رپورٹ
وجوہات اور جواز
As per Government of India Census data of 2001, the total number of Urdu speakers in India were 81,061,078 and as per report of 2001, the total number of Urdu speakers in India were 51,536,111 (of which 51,533,954 spoke Urdu and 2,157 other dialects such as Bhojpuri, Maithili, Awadhi, Magadhi & many other forms of Hindustani.
Urdu is officially recognised in India and has official status in the National Capital Territory of Delhi to which the language has remained deeply attached through its medieval history of Muslim Delhi Sultanate and Mughal Empire, and the Indian states of Uttar Pradesh, Bihar, Telangana and Jammu and Kashmir. Urdu is widely used by population segments in other states where it does not have official status such as Maharashtra, which is home to the largest number of Urdu medium schools in India. Hence having a separate user group to promote Urdu Wikimedia projects in India will definitely help in further promoting Urdu Wikimedia projects in India.
رابطہ
براہ کرم ہمارے تبادلہ خیال پر رابطہ کریں۔