ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

This page is a translated version of the page Wikipedia Asian Month and the translation is 100% complete.
Other languages:
Bahasa Indonesia • ‎Bahasa Melayu • ‎Deutsch • ‎English • ‎Esperanto • ‎Tagalog • ‎bosanski • ‎dansk • ‎español • ‎français • ‎galego • ‎hrvatski • ‎italiano • ‎oʻzbekcha/ўзбекча • ‎português do Brasil • ‎română • ‎srpskohrvatski / српскохрватски • ‎svenska • ‎čeština • ‎اردو • ‎العربية • ‎سنڌي • ‎فارسی • ‎नेपाली • ‎मराठी • ‎मैथिली • ‎हिन्दी • ‎বাংলা • ‎ਪੰਜਾਬੀ • ‎ગુજરાતી • ‎தமிழ் • ‎తెలుగు • ‎ಕನ್ನಡ • ‎മലയാളം • ‎中文 • ‎日本語
WAM logo without text.svg
یہ ایک اعشاریہ صفحہ ہے، برائے سال 2020 کے لیے دیکھیے.Wikipedia Asian Month 2020

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ ایک آن لائن ترمیمی دوڑ ہے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔ سنہ 2015ء سے ہر نومبر کو ہر زبان کی ویکیپیڈیا برادری مقامی تحریری مسابقہ منعقد کرتی ہے جس میں زبان میں ناصرف نئے مضامین لکھے جاتے ہیں بلکہ پرانے مختصر مضامین میں توسیع بھی ہوتی ہے۔ اس میں محض ایشیائی ویکیپیڈیا والے شریک نہیں بل کہ دنیا بھر سے شریک ہوتے ہیں، بس موضوعات کا ایشیائی ہونا شرط ہے۔ اس مسابقے میں کوئی صارف اپنے ملک کے سوایشیا کے کسی بھی موضوع پر لکھ سکتا ہے۔پچھلے چار سالوں میں 28,000 معیاری مضامی، 60 زبانوں کے ویکی منصوبوں پر 2,000 صارفین نے لکھے ہیں

موجودہ

پچھلے

شماریات

ایڈیشن ویکی میڈیا منصوبے کل مضامین منظور شدہ مضامین شامل صارفین منظور شدہ مواد
والے صارفین
آف لائن
2015 43 N/A 6,096 N/A N/A 0
2016 50 N/A 7,970 734 436 9
2017 51 N/A 7,429 694 421 5
2018 64 N/A 6,625 767 421 6 (فہرست)
2019 59 10,134 TBA 782 TBA TBA


مزید دیکھیے