Template:Community Wishlist Survey Voting/ur

This page is a translated version of the page Template:Community Wishlist Survey Voting and the translation is 100% complete.

یہ صفحہ قابل ترجمہ ہے، لیکن آپ صرف انگریزی نسخہ پر رائے دے سکتے ہیں۔


ہدایات برائے رائے دہندگی:

  • رائے دہندگی کا عمل 30 نومبر بروز پیر کو شروع ہوتا ہے اور 14 دسمبر بروز پیر اختتام پذیر ہو گا۔
  • ہر ایسا صارف رائے دہنددگی کا اہل ہو گا جس نے کسی بھی منصوبہ پر کم از کم 100 ترامیم کی ہوں۔ مزید معلومات کیلئے ضروریات برائے شمولیت ملاحظہ کریں۔
  • Support Support اور دستخط سے نشان زدہ مثبت آراء تجویز کنندہ کے شمار کے طور پر گنے جائیں گے۔ آپ کی شمار کے لئے رائے دہندگی کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • وضاحتی سوالات یا ممکنہ مسائل کے اظہار برائے بحث کیلئے Neutral Neutral یا Oppose Oppose کے طور پر نشان زدہ آراء بھی قابل قبول ہیں، لیکن ان کو منفی رائے تصور نہیں کیا جائے گا۔
  • براہ مہربانی اس صفحہ پر نئے تجویز کنندگان شامل نہیں کریں؛ تجویز کنندگان کا مرحلہ 22 نومبر کو مکمل ہو چکا ہے۔