دیوبند کمیونٹی ویکیمیڈیا/اشتراکی منصوبے

This page is a translated version of the page Deoband Community Wikimedia/Collaborations and the translation is 50% complete.
Outdated translations are marked like this.

دیوبند کمیونٹی ویکیمیڈیا مقامی اور بین الاقوامی تعاون کی تجاویز کا خیرمقدم کرتا ہے۔ جون 2022ء میں، ہم نے یوروبا ویکیمیڈیا صارفی گروپ کے ساتھ مل کر دیوبند یوروبا منصوبہ تعاون تشکیل دیا، جس کا مقصد یوروبا زبان کے پروجیکٹس پر موضوعاتی علم کا اشتراک کرنا ہے۔ ہم عالمی سطح پر اپنے تھیم کی بہتری کے لیے ویکیمیڈیا کے دیگر ملحقہ اداروں کے ساتھ مشغول ہونے کے منتظر ہیں۔ دریں اثنا، اگر آپ کے پاس کوئی تعاونی تجاویز ہیں، تو براہ کرم ہمیں dcw@wikimedia.org پر ای میل بھیجیں۔