وابستہ کمیٹی/بڑے پیمانے پر پیغامات

This page is a translated version of the page Affiliations Committee/MassMessages and the translation is 100% complete.

اپنے ٹاک پیج پر وابستہ کمیٹی سے خبر موصول کرنے کے لئے سائن اپ کریں۔


وابستہ کمیٹی کی جانب سے بڑے پیمانے پر خبریں بانٹنے کے لئے ماس ماسسیج ٹول کا استعمال کرتی ہیں۔ سائن اپ تاکہ اپنے ٹاک پیج پر وابستہ کمیٹی سے خبر موصول کرسکے۔ وابستہ افراد علیحدہ درج ہیں اور اس ترسیل گروپ کے توسط سے خبریں وصول کرتے ہیں۔